15 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
نگرانِ سینٹرل افریقہ ریجن،
یوگنڈا، تنزانیہ اور کینیا کی ملک و کابینہ سطح کی نگران اسلامی بہنوں کی میٹنگ
Sat, 21 Jan , 2023
2 years ago
عالمی سطح پر اسلامی
بھائیوں کے ساتھ ساتھ اسلامی بہنوں کے درمیان ہونے والے دینی کاموں کے سلسلے میں
17 جنوری 2023ء بروز منگل ایک میٹنگ ہوئی جس میں نگرانِ سینٹرل افریقہ ریجن،
یوگنڈا، تنزانیہ اور کینیا کی ملک و کابینہ سطح کی نگران اسلامی بہنیں شریک تھیں۔
دورانِ میٹنگ دعوتِ اسلامی کے 12 دینی کاموں کے حوالے سے
مختلف اہم نکات پر گفتگو کی گئی جبکہ فنانس ڈیپارٹمنٹ کی مشاورت اسلامی بہن نے ای
رسید کی معلومات اور گھریلو صدقہ بکس کی تعداد بڑھانے کی ترغیب دلائی۔