14 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
سینٹرل افریقہ ریجن نگران
اسلامی بہن سمیت دیگر اسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ
Wed, 21 Dec , 2022
2 years ago
پچھلے دنوں عالمی سطح پر
نیکی کی دعوت عام کرنے والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت
بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ منعقد کیا گیا جس میں نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اور
سینٹرل افریقہ ریجن نگران اسلامی بہنیں سمیت دیگر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اس مدنی مشورے میں نگرانِ
عالمی مجلسِ مشاورت نے ملک تنزانیہ میں دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے والے دینی کاموں
پر گفتگو کرتے ہوئے انہیں مضبوط کرنے، کمزوریاں دور کرنے اور آئندہ کے اہداف پر
مشاورت کی۔