1 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
سینٹرل افریقہ ریجن کے ملک یوگنڈا کی 2کابینہ میں
بذریعہ اسکائب اجتماعات کا انعقاد
Wed, 10 Mar , 2021
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں سینٹرل
افریقہ ریجن کے ملک یوگنڈا کی 2کابینہ میں بذریعہ اسکائب اجتماعات کا انعقاد ہوا
جس میں 18 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے برکاتِ صدقات کے موضوع پر
بیان کیااور دعوت
ِاسلامی کے دینی کاموں کےبارےمیں معلومات فراہم کیں جس
پراسلامی بہنوں نےاپنی نیتوں کااظہارکیا۔