مدنی ریجن ، بحرین کابینہ، چشتی ڈویژن رفاع غربی میں بذریعہ اسکائپ ماہانہ مدنی حلقہ

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں مدنی ریجن ، بحرین
کابینہ، چشتی ڈویژن
رفاع غربی میں بذریعہ اسکائپ ماہانہ مدنی
حلقہ ہوا جس میں 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے مدنی
انعامات کی اہمیت بیان کرتے ہوئے آسانی کے ساتھ عمل کرنے کا طریقہ بتایا نیز مدنی
مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی۔

اسلامی بہنوں کے 63 مدنی انعامات کو اپنی زندگی میں عملی
طور پر نافذ کرنے کے لئے پچھلے دنوں نیپال(Nepal) کے شہرنیپال گنج (Nepalgunj)اور پوکھرہ (pokhra) میں مدنی انعامات اجتماع ہوا جس میں تقریبا 44 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ہند دہلی ریجن مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے بیان
کرتے ہوئے اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو مقصد حیات بتاتے ہوئے زندگی کو مختصر جاننے اور خوب نیکیاں کرکے زندگی گزارنے کی ترغیب دلائی اور مدنی انعامات
کو اپنی زندگی میں عملی طور پر نافذ کرنے کا ذہن دیا۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام مدنی ریجن ، ملک کویت ، ڈویژن فروانیہ پچھلے دنوں دعائے شفا اجتماع ہوا جس میں13 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ اسلامی
بہن نے پیارے آقا کریمﷺ کی دکھیاری امت کی لیے خصوصی دعا کی نیز اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کی ۔
عرب شریف رضوی کابینہ ڈویژن فیضان حسنین کریمین میں بذریعہ اسکائپ مدنی انعامات اجتماع

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام پچھلے
دنوں عرب شریف رضوی کابینہ ڈویژن فیضان حسنین کریمین رضی اللہ عنہما میں بذریعہ اسکائپ مدنی انعامات اجتماع ہوا جس میں تقریبا16اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ اسلامی
بہن نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو روزانہ محاسبہ کرنے کا ذہن دیا جس پر شرکاء
نے نیتیں کی۔

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں سینٹرل افریقہ ریجن
کے ملک کینیامیں بذریعہ اسکائب سنتوں بھرا اجتماع ہوا جس میں تقریباً 28اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ دعوت
اسلامی نے دکھیاری امت کی خیر خواہی کے موضوع پر بیان کیا اجتماع کے اختتام پر رقت
انگیز دعا بھی کی گئی۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ایران کی ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی
مشورہ کیا جس میں سيدآباد كی ڈویژن ذمہ
دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی کاموں کو بڑھانے کے لیے
اُن كی ڈویژن میں مدنی کاموں کا جائزہ لیا اور اپنے علاقے میں مدنی کاموں کو مزید بڑھانے کا ذہن دیا۔
عرب شریف رضوی کابینہ ڈویژن فیضان سیدہ
فاطمہ رضی اللہ عنہا میں بذریعہ اسکائپ
مدنی انعامات اجتماع

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام پچھلے
دنوں عرب شریف رضوی کابینہ ڈویژن فیضان سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہامیں بذریعہ اسکائپ
مدنی انعامات اجتماع ہوا جس میں تقریبا مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ اسلامی
بہن نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماع میں شریک اسلامی بہنو ں کو
روزانہ محاسبہ کرنے کا ذہن دیا جس پر شرکاء نے نیتیں کی۔
سینٹرل افریقہ ریجن کے ملک یوگنڈا میں بذریعہ
اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں سینٹرل افریقہ ریجن کے ملک یوگنڈا میں بذریعہ
اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 21 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ دعوت
اسلامی نے دکھیاری امت کی خیر خواہی کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے اجتماع میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو مدنی
مذاکرہ دیکھنے اور مدنی انعامات پر عمل
کرنے کا ذہن دیا اجتماع کے اختتام پر رقت انگیز دعا بھی کی گئی۔
کینیا،تنزانیہ
اور یوگنڈا کی شعبہ مکتبۃ المدینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی
مشورہ

اسلامی بہنوں
کی مجلس مکتبۃ المدینہ للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیا،تنزانیہ اور یوگنڈا کی
شعبہ مکتبۃ المدینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں مجلس بیرون ملک کی مکتبۃ
المدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں
شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور کارکردگی فارم سمجھانے کی کوشش کی نیزفیضان مکتبہ المدینہ
پیکج کارکردگی پر کلام کیا اور ہفتہ وار ہونے والے سنتوں بھرے اجتماع میں مکتبۃ المدینہ کے بستے لگانے پر راہنمائی کی۔

اسلامی
بہنوں کی مجلس مکتبۃ المدینہ للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ماریشس کی شعبہ
مکتبۃ المدینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں مجلس بیرون ملک کی مکتبۃ المدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ
لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور کارکردگی فارم سمجھانے کی کوشش کی نیزفیضان مکتبہ المدینہ پیکج کارکردگی پر کلام کیا
اور ہفتہ وار ہونے والے سنتوں بھرے اجتماع میں مکتبۃ المدینہ کے بستے لگانے
پر راہنمائی کی۔

Ameer-e-Ahl-e-Sunnat دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ motivates the
attendees of weekly Madani Muzakarah to read any one booklet. He دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ also makes Du’a for those reading and
listening to the booklet. Performance of the fortunate readers and listeners is
also presented to Ameer-e-Ahl-e-Sunnat دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ.
Last week,
Ameer-e-Ahl-e-Sunnat دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ motivated the
attendees to read or listen to the booklet, ‘Virtues of Muharram’. So,
in this connection, from UK’s Manchester region 2237, London region 2108,
Bradford region 3476, Birmingham region 4298, Scotland region 298 and Ireland
60 Islamic sisters have had the privilege of reading or listening to the
booklet. Overall, 12477 Islamic sisters
have had the privilege of reading or listening to the booklet ‘Virtues of
Muharram’.

ہفتہ وار
مدنی مذاکرے میں امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کسی ایک مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد
فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔
مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے۔
پچھلے ہفتے
امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رسالہ”محرم کے فضائل “ پڑھنے یا سننے
کی ترغیب دلائی۔
اسی سلسلے
میں یوکے کے مانچسٹر یجن سے 2ہزار237 ، لندن ریجن سے 2ہزار108، بریڈ فورڈ ریجن سے
3ہزار476، برمنگھم یجن سے 4 ہزار298، آئرلینڈ سے 60 اور اسکاٹ لینڈ ریجن سے 298 اسلامی بہنوں نے پڑھنے یا سننے کی سعادت
حاصل کی۔
مجموعی طور پر تقریبًا12ہزار477اسلامی بہنوں نے
رسالہ ”محرم کے فضائل “ پڑھنے یا سننے کی سعادت حاصل کی۔