
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز
کے زیر ِ اہتمام بریڈفورڈ
ریجن میں ”سورۂ رحمٰن کورس“ كاسلسلہ جاری ہےجس میں لیڈز ، ہالی فیکس بریڈفورڈ
، شیفیلڈ، کیگلی، ویک فیلڈ ، ڈیوس بری، نیوکاسل، اسٹاکٹن آن ٹیز اور مڈلز برو(Leeds, Halifax, Bradford, Sheffield, Keighley,
Wakefield, Dewsbury , Newcastle, Stockton on Tees and Middlesbrough )سے کم و بیش 200 سے زائد
اسلامی بہنیں شرکت کررہی ہیں۔
اسلامی بہنوں نے کورس کو بہت پسند کیاہے اور اس طرح کے مزید کورسز کی درخواست کی
ہے۔

دعوت اسلامى کے زیر اہتمام 23 اگست 2020ء کو یوکے
کے شہر بریڈفورڈ( Bradford) میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 42 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے ”دکھیاری
امت کی خیر خواہی“ کے موضوع پر سنتوں بھرا
بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو خیر خواہی کی تعریف بیان کرتےہوئے خیر خواہی کے فضائل
بتائے نیز اپنے رشتہ داروں اور جاننے والوں کے ساتھ خیر خواہی کرنے کا ذہن بھی دیا۔
مانچسٹر، بری،
راچڈیل، بولٹن، اولڈہم، آشٹن، وارنگٹن، اکرنگٹن، برنلی، برائرفیلڈ، میں ” ذکر شہادت اجتماع“ کا انعقاد کیا جائے گا

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام یوکے کے علاقوں
مانچسٹر، بری، راچڈیل، بولٹن، اولڈہم، آشٹن، وارنگٹن، اکرنگٹن، برنلی، برائرفیلڈ،
بلیکبرن، پریسٹن، گریٹ ہاروڈ(Manchester,
Bury, Rochdale, Bolton, Oldham, Ashton, Warrington, Accrington, Burnley,
Brier-field, Blackburn, Preston, Great Harwood) میں تین دن” ذکر شہادت اجتماع“ کا انعقاد
کیا جائے گا جس میں امام حسين كى عبادات، كربلا والوں کا کریمانہ انداز، اور یزید
کے بُرے کردار پر سنتوں بھرے بیانات ہوں گے۔
اسلامی
بہنوں سے درخواست ہے کہ ان تین دن کے
اجتماعات میں شرکت فرمائیں ۔
یوکے میں ہونے والے اجتماعات کی ڈیٹیلز کے لئے
اس ای میل آئی ڈی پر رابطہ فرما ئیں:

دعوت اسلامى کے زیر اہتمام یو کے کے علاقوں نیوکاسل،ا
سٹاکٹن آن ٹیز، مڈلزبرو، لیٹن ، ہیکنی ، چنگ فورڈ ، سلاؤ ، ریڈنگ ، لوٹن ، آئلسبری،
ہائی ویکومب ، ٹوٹنگ ، ولڈسن گرین ، ہنسلو ، ہیرو ، سڈبری،
آئلفورڈ (Newcastle, Stockton on tees,
Middlesbrough, Leyton, Hackney, Chingford, Slough, Reading, Luton, Aylesbury,
High Wycombe, Tooting, Willesden Green, Hounslow, Harrow, Sudbury, Ilford)میں تین دن”
ذکر شہادت اجتماع“ کا انعقاد کیا جائے گا جس میں امام حسين كى عبادات، كربلا
والوں کا کریمانہ انداز، اور یزید کے بُرے کردار پر سنتوں بھرے بیانات ہوں گے۔
اسلامی
بہنوں سے درخواست ہے کہ ان تین دن کے
اجتماعات میں شرکت فرمائیں ۔
یوکے میں ہونے والے اجتماعات کی ڈیٹیلز کے لئے
اس ای میل آئی ڈی پر رابطہ فرما ئیں:
سینٹرل افریقہ ریجن کے ملک یوگنڈا میں بذریعہ
اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 22 اگست 2020ء کو سینٹرل افریقہ ریجن کے ملک یوگنڈا میں بذریعہ
اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ ٔدعوت اسلامی نے دکھیاری امت کی خیر خواہی کے
موضوع پر بیان کیا، اجتماع میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو مدنی مذاکرہ دیکھنے
اور مدنی انعامات پر عمل کرنے کا ذہن دیا اور اجتماع کے اختتام پر رقت انگیز دعا بھی کی۔

دعوت اسلامی کےزیر اہتمام ممبئی ریجن، تھانے زون، ممبرا کابینہ میں 22اگست2020ء کو مدنی مرکزکے
مدنی پھولوں پر عمل کرتے ہوئے تمام احتیاطی تدابیروں کے ساتھ ایک گھر میں اسلامی
بہنوں کا محفل نعت کا سلسلہ ہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مجلس عطیات کابینہ مشاورت اسلامی بہن نے راہِ
خدا میں مال خرچ کرنے کے فضائل و برکات بیان کیے اور دعوت اسلامی کے دینی کاموں کو بڑھانے اور دین کے کاموں میں اپنے عطیات کے ذریعہ
سے دعوتِ اسلامی کا ساتھ دینے کی ترغیب دلائی۔
عرب شریف فاروقی کابینہ ڈویژن ضیائے مرشدمیں بذریعہ اسکائپ مدنی انعامات
اجتماع کا انعقاد

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام پچھلے
دنوں عرب شریف فاروقی کابینہ ڈویژن ضیائے
مرشدمیں بذریعہ اسکائپ مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیاگیا
جس میں تقریبا20اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ اسلامی بہن
نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماع میں شریک اسلامی بہنو ں کو
روزانہ محاسبہ کرنے کا ذہن دیا جس پر شرکاء نے نیتیں کیں۔
ممبئی ریجن، تھانہ زون میں شعبہ’’ شب و روز ‘‘ کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 22 اگست 2020 ء کو ممبئی ریجن، تھانہ زون میں شعبہ’’ شب و روز ‘‘ کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ
سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون شب و روز ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کو شعبہ شب و روز کے حوالے سے نکات پیش کئے نیز مدنی کاموں کی مدنی
خبریں بڑھانے کے طریقہ کار پر کلام کیا، فارم بھرنے کا طریقہ بتایا نیز ویب سائٹ پر مدنی خبریں پڑھنے کا ذہن دیا ۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 21اگست2020 ء ساؤدرن افریقہ کی ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورہ لیا جس میں موریشس اور موزمبیق کی ملک نگران اور ملک کارکردگی نگران اسلامی بہنو ں نے شرکت کی۔
ریجن نگران اسلامی بہن نے نیوفارم برائے آٹھ مدنی کام
کارکردگی فل کرنے کا طریقہ بتایا اور اس کے نفاذ کی ترغیب دلائی۔
A
Sunnah-inspired Ijtima is held in Peterborough, Birmingham Region, U.K

A
Sunnah-inspired Ijtima was recently held under Dawat-e-Islami in Peterborough,
Birmingham Region, U.K, which was attended by local Islamic sisters.
The
Nigran Islamic sister of U.K Region delivered a Bayan on the topic, ‘Wishing
well for the Grief-stricken Ummah’ and motivated the Islamic sisters attending
the Ijtima to strive for the welfare of their relatives and acquaintances.
Moreover, she encouraged them to watch Ameer-e-Ahl-e-Sunnat’s دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ
Madani Muzakaras of Muharram-ul-Haram.

On 20th
August, 2020, an online Madani Halqah was held under Dawat-e-Islami in Bolton,
Manchester Region, in which local Islamic sisters participated.
The
Nigran Islamic sister of U.K Region delivered a Bayan on the importance of Madani
Muzakarah and motivated the Islamic sisters attending the Madani Halqah to
watch the Madani Muzakaras of Muharram-ul-Haram and encourage other Islamic
sisters to do the same.

On 20th
August, 2020, the monthly division Madani Halqah was held under Dawat-e-Islami
in Hounslow, London, U.K, in which 15 Islamic sisters participated.
The
rulings of Shariah were explained during this Madani Halqah and motivation was
given to spread the invitation towards righteousness, take full part in the
Madani activities of Dawat-e-Islami and attend the weekly Ijtima.