شعبہ مدرستہ
المدینہ للبنات کے زیرِ اہتمام یوکے میں مدنی عطیات مہم کا
سلسلہ

دعوت اسلامی کی مدنی عطیات مہم (ٹیلی تھون 2020 ) مورخہ
15 نومبر 2020 کو سلسلہ ہوا جس میں دعوتِ
اسلامی کے شعبہ مدرستہ المدینہ للبنات کے زیرِ اہتمام یوکے میں ہونے والے ٹیلی تھون میں یوکے بھر سے 1ہزار437 یونٹس جمع ہوئے جبکہ مزید کوشش جاری ہے۔

ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کسی ایک
مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے اور سننے والوں
کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی
امیر اہل ِسنت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے۔
پچھلے ہفتے امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رسالہ ”سیٹی بجانے کے احکام“ پڑھنے یا
سننے کی ترغیب دلائی۔
اسی سلسلے میں یوکے کے مانچسٹر ریجن سے 2ہزار499
، لندن ریجن سے 2ہزار140، بریڈ فورڈ ریجن سے 4ہزار514، برمنگھم ریجن سے 5 ہزار183،
آئرلینڈ سے 86 اور اسکاٹ لینڈ ریجن سے 320
اسلامی بہنوں نے پڑھنے یا سننے کی سعادت حاصل کی۔
مجموعی
طور پر تقریبًا14ہزار742اسلامی بہنوں نے رسالہ ” سیٹی بجانے کے احکام“
پڑھنے یا سننے کی سعادت حاصل کی۔
گزشتہ ہفتے یوکے
میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے مدنی کاموں کی چند جھلکیاں

نیکی کی دعوت کو عام کرنے کے جذبے کے تحت 25ربیع الاوّل تا 1 ربیع الاٰخر 1442ھ تک گزشتہ ہفتے یوکے میں
ہونے والے اسلامی بہنوں کے مدنی کاموں کی چند جھلکیاں ملاحظہ فرمائیے:
275اسلامی بہنوں نے روزانہ ایک پارہ پڑھنے کی
سعادت حاصل کی۔
406اسلامی بہنوں نے روزانہ آدھا پارہ پڑھنے کی
سعادت حاصل کی۔
535اسلامی بہنوں نے روزانہ گھر درس دیا۔
1ہزار141 اسلامی بہنوں نے 313 مرتبہ درودپاک روزانہ پڑھے۔
701 اسلامی بہنوں نے 1200 مرتبہ درودپاک روزانہ پڑھے۔
569 اسلامی بہنوں نے 12 منٹ روزانہ مطالعہ کیا۔

From UK Birmingham region in Coventry under the
department of “short courses”a course Paradise and Hell in English took place
on 14th and 15th of November 2020.
20 Islami sisters attended and the course was very
much appreciated. The feedback was very good.
The sisters were encouraged to give generously in
telethon and and attend weekly Sunnah Inspired gatherings of DawateIslami.
سینٹرل افریقہ
ریجن کے ملک کینیاکی دو کابینہ نیروبی اور ممباسا میں ماہانہ ڈویژن مدنی حلقوں کا
انعقاد

دعوت اسلامی کے زیرِ اہتمام سینٹرل افریقہ ریجن
کے ملک کینیاکی دو کابینہ نیروبی اور ممباسا میں ماہانہ ڈویژن مدنی حلقوں کا
انعقاد کیا گیا جن میں 12 ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوت اسلامی نے ترغیبی بیانات کئے اور
مدنی حلقوں میں شریک اسلامی بہنوں دعوت اسلامی کے مدنی
ماحول سے منسلک رہنے کی ترغیب دلائی نیز گزشتہ دنوں ہونے والے مدنی مذاکرہ کے سوالات و جوابات کی دہرائی بھی کی گئی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال کے زیرِ
اہتمام گزشتہ دنوں عرب شریف مدنی کابینہ میں بذریعہ اسکائپ اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو روزانہ اپنے اعمال کا
جائزہ لینے اور عاملاتِ مدنی انعامات بننے
کا ذہن دیا۔
یوگنڈا کی
دوکابینہ کمپالا کابینہ اور ویسٹ نائل کابینہ میں ماہانہ ڈویژن مدنی حلقوں کا
انعقاد

دعوت اسلامی کے زیرِ اہتمام سینٹرل افریقہ ریجن
کے ملک یوگنڈا کی دوکابینہ کمپالا کابینہ اور ویسٹ نائل کابینہ میں ماہانہ ڈویژن
مدنی حلقوں کا انعقاد کیا گیا جن میں 16ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوت اسلامی نے ترغیبی بیانات کئے اور
مدنی حلقوں میں شریک اسلامی بہنوں دعوت اسلامی کے مدنی
ماحول سے منسلک رہنے کی ترغیب دلائی نیز گزشتہ دنوں ہونے والے مدنی مذاکرہ کے سوالات و جوابات کی دہرائی بھی کی گئی۔
انڈونیشیا ریجن
کے ملک ملائشیا میں بذریعہ اسکائپ پر
سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ ہفتے انڈونیشیا
ریجن کے ملک ملائشیا میں بذریعہ اسکائپ پر
سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس
میں کم و بیش 27 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ
اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول
سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ ہفتے انڈونیشیا
ریجن کے ملک انڈونیشیا میں سنتوں بھرے
اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 18 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”احترامِ مسلم“ کے
موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیااور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ
اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول
سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔

The course ‘Worldly
and religious benefits of smiling’ conducted in Belgium

Under the supervision of
‘Majlis short courses for Islamic sisters’, a course, namely ‘Worldly and religious
benefits of smiling’ was conducted in Belgium. 24 Islamic sisters had the
privilege of attending this course. While delivering a Sunnah-inspiring Bayan, the
female preacher of Dawateislami said: ‘Smiling is Sadqah’, smiling is a blessed
Sunnah of our Holy Prophetﷺ
and smiling resolves many problems as well as discussed when to smile and when
not to smile’. Moreover, she provided the attendees (Islamic
sisters)
with information about the Madani activities of Dawateislami and motivated them
to keep associated with the Madani environment of Dawateislami and take part in
the Madani activities.
The course ‘Worldly
and religious benefits of smiling’ conducted in Edinburgh (Scotland)

Under the supervision of
‘Majlis short courses for Islamic sisters’, a course, namely ‘Worldly and
religious benefits of smiling’ was conducted in Edinburgh
(Scotland). 14 Islamic sisters had the privilege of attending
this course. The female preacher of Dawateislami talked about the worldly and
religious benefits of smiling. Islamic sisters also gave excellent feedback
about this important course, and they also expressed their intention of
enrolling in other courses going to be held in future.