دعوت اسلامی کے زیراہتمام گزشتہ ہفتے  یوکے اسکاٹ لینڈ ریجن کے علاقے گلاسگو اور ایڈنبرگ ( Glasgow and Edinburgh) میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش130 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے”قبولیت دعا مع دعا مانگنے کا طریقہ“ کے موضوع پر بیان بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو متفرق روحانی علاج بتائے جبکہ 100 مرتبہ یا سَمِیعُ کا اجتماعی ورد بھی کروایا۔ 


دعوت اسلامی کے زیراہتمام گزشتہ ہفتے یوکے مانچسٹر ریجن کے مختلف علاقوں مانچسٹر، بولٹن ، روچڈیل ، بری ، اولڈہم ، ایشٹن ، وارنگٹن ، پریسٹن ، برنلے ، بلیک برن ، ایکنگٹن (Manchester, Bolton, Rochdale, Bury, Oldham, Ashton, Warrington, Preston, Burnley, Blackburn, Accrington )میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات منعقدکئے گئے جن میں 980 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے”قبولیت دعا مع دعا مانگنے کا طریقہ“ کے موضوع پر بیان بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو متفرق روحانی علاج بتائے جبکہ 100 مرتبہ یا سَمِیعُ کا اجتماعی ورد بھی کروایا۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ ہفتے  یوکے لندن ریجن میں مختلف مقامات ہیرو، سڈبری، ولزڈن گرین، ٹوٹنگ، ہنزلو، ایسٹ ہام، ایلفورڈ، والتھم سٹو، ریڈنگ، ووکنگ، سلاؤ، چیشم، ملٹن کینس، واٹفورڈ، ہائی وکمب، لوٹن(Harrow, Sudbury, Willesden Green, Tooting, Hounslow, East Ham, Ilford, Walthamstow, Reading, Woking, Slough, Chesham, Milton Keynes, Watford, High Wycombe, Luton, Aylesbury )میں آن لائن سنتوں بھرے اجتماعات منعقد کئے گئے جن میں565 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے”قبولیت دعا مع دعا مانگنے کا طریقہ“ کے موضوع پر بیان بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو متفرق روحانی علاج بتائے جبکہ 100 مرتبہ یا سَمِیعُ کا اجتماعی ورد بھی کروایا۔ 


اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں امریکہ کے مختلف شہروں یوبا سٹی، میامی، سیکرامنٹو، نیو یارک (New York, yuba city, Miami, Sacramento)میں 3 دن پر مشتمل کورس بنام ”بیٹی کا کردار“ کا مقامی زبان میں انعقاد کیا گیاجن میں 64 ٹین ایجرز بچیوں نے شرکت کی۔

کورس میں بیٹی کی پروش ،پردے کے فوائد اور زیب وزینت کے بارے میں سکھایا گیا نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی گئی۔ 


اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام05 جنوری2021ء کو  یوکے کی اصلاحِ اعمال کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں یو کے کےشہر برمنگھم، مانچسٹر، لندن، بریڈفورڈ، آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ کی اصلاح اعمال ریجن سطح کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

شعبہ اصلاح اعمال پر مقرر رکن عالمی مجلس مشاورت اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور لاک ڈاؤن کے ایام میں بھی عاملات نیک اعمال سے رابطے میں رہنے اور نیک اعمال بڑھانے سے متعلق ذہن دیا۔

شعبہ اصلاح اعمال کی تقرری ہر سطح پر 100 فیصد ہونی چاہیے اس کا احساس دلاتے ہوئے آئندہ کے اہداف دیئے نیز شعبے کی ماہانہ کارکردگی وقت پر جمع کروانے کی ترغیب دلائی۔ 

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں امریکہ کے شہر شکاگو(Chicago) میں بذریعہ اسکائپ دعائے حاجات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 19 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”قبولیت دعا مع دعا مانگنے کا طریقہ“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال کا رسالہ پُر کرنے اور کثرت سے درود پاک پڑھنے کی ترغیب دلائی۔


 دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے مختلف شہروں مسی ساگا، مانٹریال، کلگری، برمپٹن(Mississauga, Brampton, Montreal, Calgary)میں دعائے حاجات اجتماعات کا انعقاد کیا گیاجن میں 86 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات اسلامی بہنوں نے”قبولیت دعا مع دعا مانگنے کا طریقہ“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو یَا سَمِیْعُ کے وظیفے کا ورد کروایا نیز اختتام پر آقا ﷺ کی دکھیاری امت کے لئے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں امریکہ کے ڈویژن سیکرامنٹو (Sacramento)میں 3 مختلف مقامات پر بذریعہ اسکائپ دعائے حاجات اجتماعات کا انعقاد کیا گیاجن میں 38 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات اسلامی بہنوں نے”قبولیت دعا مع دعا مانگنے کا طریقہ“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔ 


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں امریکہ کے شہر ہیوسٹن(Houston) میں بذریعہ اسکائپ ماہانہ تربیتی حلقے کا انعقاد کیا گیاجس میں 21 جملہ مشاورت کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور تربیتی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت کے فضائل، شجرہ شریف، فقہ، مدنی مذاکرہ کے سوال جواب وغیرہ بتائیں۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام  گزشتہ دنوں امریکہ کے شہر ہیوسٹن(Houston) میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 12 ٹین ایجر بچیوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”قبولیت دعا مع دعا مانگنے کا طریقہ“ کے موضوع پر بیان کیااور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو نیک اعمال کے رسالے کے بارے میں بریف کرتے ہوئے نیک اعمال کا رسالہ پُر کرنے اور کثرت سے درود پاک پڑھنے کی ترغیب دلائی۔ 


  دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے شہر مسی ساگا (Mississauga)میں بذریعہ اسکائپ دعائے حاجات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 25 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”قبولیت دعا مع دعا مانگنے کا طریقہ“ کے موضوع پر بیان کیااور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کومتفرق روحانی علاج بتائے نیز ہر ہفتے اجتماع میں شرکت کی دعوت کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 3 جنوری 2021ء کو  اٹلی(Italy) کے شہر پراتو (Prato)میں بذریعہ اسکائپ دعائے حاجات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 45 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”قبولیت دعا مع دعا مانگنے کا طریقہ“ کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے، دعا کے فضائل ،دعا کب اور کہاں قبول ہوتی ہے؟ اور دعا قبول نہ ہونے کی وجوہات کے متعلق بیان کیا نیزمتفرق روحانی علاج بھی بتائے اور 100 مرتبہ یَا سَمِیْعُ کے اجتماعی ورد کے بعد امت مسلمہ کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔