
شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے
مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے اور نیک بنانے کے تحت روزانہ کی بنیاد پر مختلف مدنی
کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا چنانچہ یورپین یونین ریجن میں مختلف مدنی کاموں کی
تحریک کی کارکردگی درجِ ذیل ہے:
42 اسلامی بہنوں نے روزانہ ایک پارہ
پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔
63
اسلامی بہنوں نے روزانہ آدھا پارہ پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔
165 اسلامی بہنوں نے روزانہ گھر درس دیا۔
251
اسلامی بہنوں نے 313 مرتبہ درودپاک روزانہ
پڑھے۔
100 اسلامی بہنوں نے 1200 مرتبہ درودپاک روزانہ پڑھے۔
165 اسلامی بہنوں نے 12 منٹ روزانہ مطالعہ کیا۔
یورپین یونین
ریجن کی اسلامی بہنوں کی ہفتہ وار رسالے کی مجموعی کارکردگی

ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کسی ایک مدنی رسالے کے
مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اوررسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے
بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش بھی
کی جاتی ہے۔
پچھلے ہفتے امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے
رسالہ”سردی کے بارے میں دلچسپ معلومات“ پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی۔ اسی
سلسلے میں یورپین یونین ریجن کی تقریبًا 3 ہزار 591 اسلامی بہنوں نے رسالہ ”سردی
کے بارے میں دلچسپ معلومات“ پڑھنے /سننے
کی سعادت حاصل کی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر
اہتمام 6 جنوری 2021 ءکو اٹلی (Italy) کے شہر کارپی (Carpi) میں بذریعہ فون نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے مقامی اسلامی بہنوں
کو بذریعہ کال نیکی کی دعوت پیش کی اور انہیں دعوت اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق
آگاہی فراہم کرتے ہوئے ون ڈے سیشن (one
day session )میں بذریعہ انٹرنیٹ شرکت کرنے کی دعوت دی۔

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے
ہوئے تربیت کی اور آٹھ دینی کاموں کو مزید
بہتر طریقے سے بڑھانے اور دیگر اسلامی بہنوں کو بھی دینی ماحول سےو ا بستہ کرنے کی
ترغیب دلائی۔

دعوت اسلامی کے زیراہتمام گزشتہ دنوں یوکے برمنگھم ریجن میں مختلف مقامات کوونٹری،
نارتھ برمنگھم، ایسٹ برمنگھم، سینٹرل برمنگھم، ساؤتھ برمنگھم، بلیک کنٹری،وسٹر، سینڈول،اسٹوک(Coventry, North Birmingham, East birmingham,
South Birmingham, Central Birmingham, Black Country, Walsall, Telford,
Worcester, Sandwell, Stoke)میں آن لائن سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیاجن میں کم وبیش 348 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات دعوت اسلامی نے”قبولیت دعا مع دعا
مانگنے کا طریقہ“ کے موضوع پر بیان بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی
بہنوں کو متفرق روحانی علاج بتائے جبکہ 100 مرتبہ یا سَمِیعُ کا اجتماعی ورد بھی کروایا۔

اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام
گزشتہ دنوں برمنگھم(
Birmingham )ریجن میں اصلاح
اعمال ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ
اصلاح اعمال ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اصلاح اعمال کے شعبے میں مزید ترقی و بہتری
لانے، زیادہ سے زیادہ اسلامی بہنوں کو نیک
اعمال کی عاملات بنانے اور اسلامی بہنوں کو مدنی ماحول سے قریب لانے کے لئے نکات پیش
کئے نیز عاملات نیک اعمال بڑھانے کے لئے خصوصی توجہ دینے اور اس کے لئے خصوصی اجتماعات برائے اصلاح اعمال منعقد کرنے کی ترغیب دلائی۔
یوکے
مانچسٹر ریجن میں مدرسۃ المدینہ بالغات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ

دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کے
زیرِ اہتمام 6 جنوری 2021ءکو یوکے مانچسٹر (Manchester) ریجن میں مدرسۃ
المدینہ بالغات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ
مدرسۃ المدینہ بالغات ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مانچسٹر ریجن کی مدرسۃالمدینہ بالغات ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور اس مہینے
میں مدرسات کا تربیتی اجتماع اور مانچسٹر ریجن میں 2 ناظرہ کورس شروع ہونگے اس کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئے اسلامی
بہنوں کو ان کاموں میں بھرپور حصہ لینے کا ذہن دیا۔

اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیرِ
اہتمام گزشتہ دنوں یوکے اسکاٹ لینڈ گلاسگو کابینہ کے شہر پولک شیلڈز( Pollockshields )میں مدنی دورے کا سلسلہ ہوا جس میں 5 ذمہ دار
اسلامی بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کو بذریعہ کال نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی
کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے
وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔
لندن ریجن کے
علاقے برنٹ فورڈمیں مدرسۃالمدینہ
بالغات کےانگلش درجے کا آغاز

دعوت اسلامی کے شعبہ مدرسۃالمدینہ بالغات کےزیر اہتمام گزشتہ دنوں لندن ریجن کے علاقے برنٹ فورڈ(Brentford)میں انگلش درجے کا آغاز ہوا جس میں05 اسلامی
بہنوں نے داخلہ لیا ہے۔
داخلہ لینے والی اسلامی بہنوں کو نہ صرف قراٰن
پاک تجوید کے ساتھ پڑھایا جائے گا بلکہ فرض علوم و اسلامی بنیادی عقائد کی تعلیم
بھی دی جائے گی۔

Under the supervision of
Dawat-e-Islami, ‘Dua-e-Hajaat Ijtimaat’ were conducted in Parallel,
Virrei Amat, La Salut, Besos, Hospitalet Cornella and Artigues (Division
Barcelona, Spain) in the last week of December 2020. Approximately, 192
Islamic sisters had the privilege of attending the spiritual Ijtima’at. The
female preachers of Dawateislami delivered Sunnah Bayans on the topic ‘Method
of making Dua, acceptance of Dua’ and ‘virtues of Dua’. She explained ‘when and
where is Dua accepted?’ and ‘why is Dua not answered?’ Moreover, they explained
different spiritual treatments, and Islamic sisters recited the Islamic
incantation یا سَمِیعُ 100 times collectively. Thereafter, especial
Dua sessions were also conducted for Muslim Ummah.

Under the supervision of
Dawat-e-Islami, a Sunnah-inspiring Ijtima’ was conducted in Belgium via Skype,
in the first week of January 2020. Approximately, 27 Islamic sisters from ‘Antwerp’
and ‘Brussels’ had the privilege of attending the spiritual Ijtima gatherings. The
female preachers of Dawateislami delivered Sunnah-inspiring Bayans on the
topic, ‘Fear of Allah’, and gave the attendees (Islamic sisters)
the
mindset of seeking Tawbah [repentance] and
spending life while carrying out the
virtuous activities. Moreover, while informing about the Madani activities of
Dawateislami, they encouraged them to associate with the religious activities
of Dawateislami and take part in the religious activities.

Under the supervision of
Dawat-e-Islami, a Madani Mashwarah of the responsible Islamic sisters of Italy
(European Union Region) was conducted on 5th January
2021. Region Nigran Islamic sister analysed the Karkardagi
[performance] of the attendees (Islamic sisters),
gave them ‘Tarbiyyah’ and shared with them the points for strengthening and
increasing the Madani activities during lockdown.