بنگلہ دیش کےشہرراجشاہی میں تاجراورانجینئرزاسلامی
بھائیوں میں مدنی حلقہ

بنگلہ دیش کے شہر راجشاہی میں دعوتِ اسلامی کے تحت تاجراورانجینئرزاسلامی بھائیوں میں
مدنی حلقے کا سلسلہ ہوا جس میں رکنِ بنگلہ دیش مشاورت اور شعبۂ تعلیم کے ذمہ دار
اور نگرانِ راجشاہی زون نے بھی شرکت
کی۔ اس دوران تاجراورانجینئرزاسلامی بھائیوں میں درس دیا گیا اور انہیں دعوتِ
اسلامی کے مختلف شعبہ جات کا تعارف پیش
کرتے ہوئے دین اسلام کی خدمت کے لئے ہونے والی دعوتِ اسلامی کی دینی اور فلاحی
سرگرمیوں سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ آخر میں دعا و صلاۃ و سلام کا سلسلہ بھی ہوا۔
ناروے کے علاقے اوسلو میں بذریعہ اسکائپ اِصلاحِ اعمال اجتماع کا
انعقاد

دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے
زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں ناروے (Norway) کے علاقے اوسلو (Oslo) میں بذریعہ
اسکائپ اِصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 21 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ دعوتِ اسلامی نے ”فیضانِ توبہ“ کے
موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئے اپنے اعمال کا روزانہ جائزہ لینے اور نیک
اعمال بجا لانے کا ذہن دیا نیز اسلامی
بہنوں کو گھر میں دینی ماحول بنانے کے لیے 19 مدنی پھول بھی بتائے ۔

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں سویڈن( Sweden )کی
ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ ماہانہ مدنی مشورہ ہو اجس میں کا بینہ
نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے
ہوئے ان کی تربیت کی نیز رجب المرجب،شعبان المعظم اور رمضان المبارک میں دینی
کاموں کے حوالے سے نکات فراہم کئے مزید ذمہ دار اسلامی بہنوں کو مختلف شارٹ کورسز
کرنے کی ترغیب دلائی۔
یورپ کے ملک
آسٹریا کےشہر ویانا میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 10 فروری 2021ءکو یورپ
کے ملک آسٹریا( Austria) کےشہر ویانا(Vienna) میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا
جس میں تقریباً 16 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے ”جھگڑے کے نقصانات“ کے موضوع پر بیان
کرتے ہوئے اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو جھگڑے کے آفات نیز صلح کے فوائد پر اہم نکات پیش کئے۔
مجلس
رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن نے اجتماعِ پاک میں شریک اسلای بہنوں کو شجرہ شریف میں سے اوراد اور دعا سکھائی۔
اٹلی کی ڈویژن
بلونیا کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 10 فروری 2021ء کو
اٹلی( Itlay) کی ڈویژن بلونیا( Bologna) کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ
ہوا۔
ڈویژن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتےہوئے ان کی تربیت کی اور جن شعبہ جات کے دینی کاموں میں اضافہ ہوا ان میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کی
حوصلہ افزائی بھی کی نیز نکات برائے ماہ
رمضان سمجھاتے ہوئے سالانہ ڈونیشن کے اہداف بھی دئیے۔

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام فروری2021ء کے پہلے ہفتے بیلجیم(Belgium) میں بذریعہ
اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا
گیا جس میں انٹورپ (Antwerp)اور برسلز( Brussel) کی کم و بیش 24 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
شارٹ کورسز پر مقرر کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن
نے”جھگڑے کے نقصانات“ کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے اجتماعِ پاک میں شریک
اسلامی بہنوں کو جھگڑے کے آفات نیز صلح کے
فوائد پر اہم نکات پیش کئے نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے
زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں ہالینڈ( Holland) میں بذریعہ اسکائپ اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا
گیا جس میں دین ہاگ (Den Haag)،روٹرڈیم (Rotterdam )اور ایمسٹرڈیم( Amsterdam )کی کم وبیش 20 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
اصلاحِ اعمال کی کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے ”ایصال
ِثواب“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی
بہنوں کو روزانہ اپنے عزیز و اقارب کو ایصال ثواب کرنے کا ذہن دیا نیز ہر روز اپنے اعمال کا جائزہ لینے کی ترغیب دلائی۔

شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے اور نیک بنانے
کے تحت روزانہ کی بنیاد پر مختلف دینی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا چنانچہ یورپین
یونین ریجن میں مختلف دینی کاموں کی تحریک کی کارکردگی درجِ ذیل ہے:
37 اسلامی بہنوں نے روزانہ ایک پارہ پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔
84
اسلامی بہنوں نے روزانہ آدھا پارہ پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔
227 اسلامی بہنوں نے روزانہ گھر درس دیا۔
295
اسلامی بہنوں نے 313 مرتبہ درودپاک روزانہ پڑھے۔
128
اسلامی بہنوں نے 1200 مرتبہ درودپاک
روزانہ پڑھے۔
206 اسلامی بہنوں نے 12 منٹ روزانہ مطالعہ کیا۔

With the great passion of saving different parts of body, especially
tongue and eyes from sins, Ameer Ahl-e-Sunnat introduced a religious campaign
of Yaum-e-Qufl. In this context, Yaum-e-Qufl was observed in Denmark on the
first Monday in February. 34 Islamic sisters read the booklet, ‘silent prince’
and 3 Islamic sisters had the privilege of observing the Qufl for around 25
hours.
Monthly Madani Mashwarah conducted in Holland (European Union Region)
via Skype

Under the supervision of Dawat-e-Islami, an online monthly Madani
Mashwarah was conducted in Holland (European Union Region) in previous days via Skype. Islamic sisters from Rotterdam, Den Haag,
and Amsterdam had the privilege of attending this spiritual Mashwarah.
Kabina Nigran Islamic sister (Canada) analysed
the eight religious’ activities of the attendees (Islamic sisters),
did their Tarbiyyah, and explained points for improving the religious
activities

Under the supervision of Dawat-e-Islami, an online monthly Madani
Mashwarah of responsible Islamic sisters was conducted in Canada Kabina in
previous days via Skype. Division Nigran Islamic sisters had the privilege of
attending this spiritual Mashwarah.
Kabina Nigran Islamic sister (Canada) analysed
the Kaarkardagi
[performance] of the attendees (Islamic sisters), did their Tarbiyyah and discussed points for
improving the eight religious’ activities in every Division. Moreover, she
encouraged them to do the Tarbiyyah of Mu’allimaat and Muballighaat in local
language and strengthen the weekly Ijtima’ in local language.
Monthly Madani Mashwarah conducted in Milan Division (Italy) via Skype

Under the supervision of Dawat-e-Islami, an online monthly Madani
Mashwarah was conducted in Milan Division (Italy) on 8th
February 2021 via Skype.
Division Nigran Islamic sister analysed the Kaarkardagi [performance] of the attendees (Islamic
sisters), did their Tarbiyyah, and explained points about
‘Ramadan’. Moreover, she assigned Ahdaaf (targets) to make
their best to collect annual donations.