17 رجب المرجب, 1446 ہجری
کیپ ٹاؤن میں ایک
غیر مسلم نے اسلام قبول کرلیا، نو مسلم کا اسلامی نام محمد یوسف رکھا گیا
Sat, 2 Jan , 2021
4 years ago
مبلغ دعوت اسلامی کی انفرادی کوشش سے ساؤتھ
افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن میں ایک غیر مسلم نے اسلام قبول کرلیا اور اپنے پچھلے مذہب
سے توبہ بھی کی۔مبلغ دعوت اسلامی نے اس نو مسلم کا اسلامی نام ”محمد یوسف “رکھا جبکہ
دینِ اسلام کے متعلق ضروری معلومات بھی فراہم کی گئیں۔