1 رجب المرجب, 1446 ہجری
دینِ متین کی خدمت میں مصروفِ عمل عالمی سطح کی
دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت 16 اکتوبر
2024ء کو بیرونِ ملک کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں
کینٹربری کاؤنسل نگران اور شعبہ مشاورت کی اسلامی بہنیں شریک ہوئیں۔
کینٹربری کاؤنسل نگران اسلامی بہن نے گفتگو کرتے
ہوئے ٹیلی تھون 2024ء اوراس کے اہداف کا جائزہ لیا جس پر تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی
نیتیں کیں۔