20 شوال المکرم, 1446 ہجری
دنیا بھر کی خواتین میں اسلامی شعور پیدا کرنے
والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت10 مارچ 2025ء کو ایک میٹنگ
ہوئی جس میں کینٹربری کاؤنسل نگران اور شعبہ مشاورت کی اسلامی بہنیں شریک ہوئیں۔
دورانِ میٹنگ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے 2025ء
کے 8 دینی کاموں کے اہداف پر گفتگو کرتے
ہوئے مختلف موضوعات پر کلام کیا جن میں سے بعض درج ذیل ہیں: