آسٹریلیا  کے دارالحکومت کینبرا میں ہونے والے دینی کاموں کا جائزہ لینے کے لئے 19 جنوری 2025ء کو مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں کینبرا کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ابتداءً مدنی مشورے کی تھیم، شیڈول اور اہمیت پر گفتگو کرتےہوئے ذمہ دار اسلامی بہن نے کارکردگی شیڈول کے حوالے سے اسلامی بہنوں کی ذہن سازی کی نیز دیگر مدنی پھولوں سے بھی نوازا جن میں سے بعض درج ذیل ہیں:

٭کوائف فارم٭سنتوں بھرے اجتماعات میں ہونے والے بیانات کی تفتیش٭ بی 1 کیٹگری کے لحاظ سے تقرری٭دیگر دینی کام٭شعبہ جات کے مدنی پھول ٭تقریبات کے حوالے سے مدنی مشورہ ۔