15 رمضان المبارک, 1446 ہجری
17 فروری 2025ء کو عاشقانِ رسول کی دینی
تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں کینبرا نگران اور شعبہ
مشاورت کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
معلومات کے مطابق مدنی مشورے میں ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے
حوالے سے کلام کیا جن میں سے بعض یہ ہیں:٭مختلف دینی کاموں کے مدنی پھول٭سنتوں
بھرے اجتماع کی اپڈیٹ٭سالانہ رمضان ڈونیشن٭شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کی کارکردگی۔