23 شعبان المعظم, 1446 ہجری
عالمی سطح پر تعلیماتِ اسلام کی اشاعت کرنے والی
عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت 20 جنوری 2025ء کو مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا
جس میں کینبرا کی نئی تقرر شدہ نگران اسلامی بہن سمیت دیگر ذمہ دار اسلامی بہنیں
شریک ہوئیں۔
ذمہ دار اسلامی بہنوں نے دعوتِ اسلامی کی ترقی
کے حوالے سے کلام کرتے ہوئے مختلف موضوعات پر مشاورت کی جن میں سے بعض درج ذیل
ہیں: