عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت 10 ستمبر 2025ء کو ذمہ داران سے دینی کاموں کا فالو اپ لینے کے لئے مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں کینبرا کی تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں کی شرکت ہوئی۔

اس مدنی مشورے میں ذمہ دار اسلامی بہن نے ابتداءً دینی کاموں کا جائزہ لیا اور مختلف موضوعات پر گفتگو کی جن میں سے بعض یہ ہیں:٭فیملی اجتماع کا فیڈبیک٭اسٹیٹ (State) میں دینی کام بڑھانا٭اجتماعِ میلاد کی کارکردگی٭انفرادی دینی کاموں کا جائزہ۔