12 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسزکے
زیر ِ اہتمام نارتھ امریکہ ریجن
کے ملک کینیڈا میں”زندگی پر سکون بنائیے بفیضان خاتونِ جنت کورس“ کا انعقاد
کیا گیاجس میں 17 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو نکاح طلاق ، عدت،
سوگ جیسے اہم مسائل سیکھنے کا موقع ملا۔
شرکائے کورس نے بہت اچھے تاثرات کا اظہار فرمایا نیز کورس کے اختتام پر اچھی اچھی نیتوں کا اظہار فرمایا۔