دعوت اسلامی کے زیر اہتمام  گزشتہ دنوں کینیڈا میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور آٹھ دینی کاموں کو مزید بہتر طریقے سے بڑھانے اور دیگر اسلامی بہنوں کو بھی دینی ماحول سےو ا بستہ کرنے کی ترغیب دلائی۔