دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے دو مختلف شہروں برامپٹن اور تھورن کلف میں بذریعہ اسکائپ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 62 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

مبلغات دعوت اسلامی نے ”رمضان کی آمد مرحبا“ کے موضوع پر بیانات کئےاور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو اپنی زکوۃ،فطرہ،صدقات وغیرہ دعوت اسلامی کو دینے کی ترغیب دلائی۔