19 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام12 اکتوبر 2021ء کو کینیڈا میں بذریعہ
انٹرنیٹ ماہانہ مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن
نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کافالواپ کرتے
ہوئے تربیت کی اور آٹھ
دینی کاموں کو مضبوط کرنے ، اپنے مدنی عطیات
دعوت اسلامی کو دینے بالخصوص ٹیلی تھون کے لئے زیادہ سے زیادہ کوششیں کرنے کے اہداف دئیے۔