دعوت اسلامی کے زیر اہتمام کینیڈا کے مختلف شہروں تھارن کلف ، بریمٹن،کیلگری ، مونٹریال(Thorncliffe, Montreal, Calgary, Brampton)میں سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں 77 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے ”مرض سے قبر تک“کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کوآخرت کی تیاری کرنے کا ذہن دیا نیز ہفتہ وار رسالہ پڑھنے کی ترغیب دلائی اور رسالہ نیک اعمال کا پُر کرنے کا ذہن دیا۔