11 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ
اہتمام ماہ رمضان1442ھ میں کینیڈا کے مختلف شہروں مسی ساگا( Mississauga)، برامپٹن( Brampton)، مانٹریال( Montreal)، ریجائنا( Regina)، سرے (Surry)، تھورن کلف(Thorncliph) میں 20
دن پر مشتمل کورس ”فیضان تلاوت قراٰن“ کا اختتام ہواجن میں کم و بیش 150
مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کورس کے آخری دن مبلغہ دعوت اسلامی نے کورس میں
شریک اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہتے ہوئے درست قراٰن کریم پڑھنے کا ذہن دیا نیز شارٹ
کورسز کے ذریعے گھر بیٹھے علم دین حاصل کرنے کی ترغیب دلائی۔