18 رجب المرجب, 1446 ہجری
کینیڈاکے مختلف شہروں میں بذ ریعہ انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات
کا انعقاد
Sat, 18 Sep , 2021
3 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام ستمبر 2021ء کے دوسرے ہفتے کینیڈاکے مختلف شہروں(Brampton,
Montreal, Thorncliffe,
Calgary, Montreal )میں بذ ریعہ انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا
انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 99 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے ”نیکیاں چھپائیں“
کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو نیکیاں کرنے اور اس
پر استقامت پانے کے لئے کوششیں کرنےکی ترغیب
دلائی نیز ریاکاری سے بچنے اور اخلاص کے
ساتھ عمل کرنے کا ذہن دیا۔