دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں نارتھ امریکہ ریجن نگران کا کینیڈا اور امریکہ کی ڈویژن نگران اسلامی بہنوں  کے ساتھ مدنی مشورہ ہواجس میں ریجن نگران اسلامی بہن نے امریکہ اور کینیڈا کی ڈویژن نگران کو تربیت کے مدنی پھول دیتے ہوئے دینی کاموں کو مضبوط کرنے کا ذہن دیا نیزمدنی مذاکرہ تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں کو سو فیصد مکمل سننے کا ہدف دیا ۔