15 رجب المرجب, 1446 ہجری
کینیڈا اور
امریکہ مشاورت کی کابینہ و ڈویژن نگران اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Fri, 9 Jul , 2021
3 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں نارتھ امریکہ
ریجن نگران اسلامی بہن کا کینیڈا اور امریکہ مشاورت کی کابینہ و ڈویژن نگران اسلامی
بہنوں کے ہمراہ بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا۔
نارتھ امریکہ ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کا فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور آقاﷺ کی دکھیاری امت کی دلجوئی کے لئےنارتھ
امریکہ ریجن میں”دعائے شفا اجتماع“ منعقدکرنے کے حوالے سے نکات بیان کئے نیز
شعبہ مشاورتوں کو جلد مکمل کرنے، ہفتہ وار رسالہ کارکردگی بڑھانے اورماتحت اسلامی
بہنوں کے ہمراہ مدنی مشورے لینے کی ترغیب
دلائی۔