30 جمادی الاخر, 1446 ہجری
کیلگری، مانٹریال اور لاوال کی جملہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کی تربیت کے لئے 30 اکتوبر 2024ء کو دعوتِ اسلامی کے تحت ایک
مدنی مشورہ منعقد کیا گیا جس میں نگرانِ کینیڈا سب کانٹیننٹ اسلامی بہن نے اُن کی
رہنمائی کی۔
مدنی مشورے کے دوران نگرانِ کینیڈا سب کانٹیننٹ
اسلامی بہن نے مختلف نکات پر مشاورت کی جن میں مدنی پھول برائے ٹیلی تھون 2024ء ،نیکی
کی دعوت کے حلقے اورسیکھنے سکھانے کے حلقے شامل تھے۔