21 شوال المکرم, 1446 ہجری
اٹلی کے شہر Legnano میں
بزنس کمیونٹی کے اسلامی بھائیوں کے درمیان میٹ اپ
Fri, 19 Jan , 2024
1 year ago
اٹلی کے شہر Legnano میں
نیکی کی دعوت عام کرنے کا جذبہ لئےہوئے عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی
کے تحت بزنس کمیونٹی اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے عاشقانِ رسول
کے لئے ایک میٹ اپ ہوا ۔
اس میٹ اپ میں مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی
یعفور رضا عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا جس میں انہوں نے شرکا اسلامی بھائیوں کو نیکی کی دعوت پیش کی اور انہیں نیکی کے کاموں
میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔