19 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام یورپین یونین ریجن کے ملک اٹلی Italy
کی ڈویژن بریکسن Briksen میں بذریعہ اسکائپ ماہانہ دینی
حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 17
اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
شعبہ
علاقائی دورہ کی کابینہ نگران اسلامی بہن
نے ”فضائل صدقات“ کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے 7 نومبر 2021ء کو ہونے والے
ٹیلی تھون کے لئے بھر پور کوششیں کرنے کی ترغیب دلائی اور محفل نعت اجتماعات کے
حوالے سے اسلامی بہنوں کی تربیت کی۔