دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام بریڈ فورڈ ریجن میں 26 دن پر مشتمل آن لائن ”مدنی قاعدہ کورس“ کا انعقاد کیا گیا۔ یہ کورس چار مقامات پر منعقد ہوا جن میں67 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کورس کے اختتام پر اسلامی بہنوں نے اپنے تاثرات کا اظہار کرتےہوئے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار بھی کیا۔