8 رجب المرجب, 1446 ہجری
مجلس شارٹ
کورسز کے زیرِ اہتمام بریڈ فورڈ ریجن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس
Sat, 4 Jul , 2020
4 years ago
اسلامی
بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام پچھلے دنوں بریڈ فورڈ ریجن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔ ریجن نگران اسلامی بہن نےطہارت
کورس کے حوالے سے نکات پیش کئے نیز اپنے اپنے ڈویژنز میں ہر ہر علاقے میں انگلش اور اردو میں کورس
کروانے کا بھر پور ذہن دیا۔