23 جمادی الاخر, 1446 ہجری
یوکے کی نگران اسلامی بہن کے ہمراہ بريڈ فورڈ ریجن نگران اور ریجن
مشاورت کا اجلاس
Sat, 9 May , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 5 مئی2020ء کویوکے کی نگران اسلامی بہن کے ہمراہ بريڈ
فورڈ ریجن نگران اور ریجن مشاورت کا اجلاس
ہوا جس میں ويسٹ يوکشہر(West
Yorkshire)اور وسيٹ ساؤتھ يوکشہر(West
South Yorkshire)کابينہ نگران اسلامی بہنو ں سمیت ریجن مشاورت اور با قی9 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔ یوکے نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اوررمضان ڈونيشنز کے لئے
زیادہ سے زیادہ اسلامی بہنوں سے رابطہ کرنے کی ترغيب دلائی نیز اپنی ماتحت اسلامی بہنوں سے نرمی
کرنے اور دعوت اسلامی کے مدنی کاموں کووقت دينے کا ذہن دیا۔