8 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیرِ اہتما پچھلے دنوں یوکے بریڈ
فورڈ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ
اسکائپ اجلاس ہوا جس میں کابینہ، ڈویژن
اور مکتبۃ المدینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس
میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزید بڑھانے نیز دعوت اسلامی کے
ساتھ اجتماعی قربانی میں حصّہ ملانے کی ترغیب دلائی گئی جبکہ مکتبۃ المدینہ کے کاموں
کو بڑھانے کا ذہن بھی دیا۔