28 جمادی الاخر, 1446 ہجری
بریڈفورڈ ریجن میں دعوت اسلامی کے مجلس رابطہ اور شعبہ تعلیم کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا جلاس
Sat, 20 Jun , 2020
4 years ago
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام18 جون 2020ء یوکے بریڈفورڈ ریجن میں دعوت اسلامی کے مجلس
رابطہ اور شعبہ تعلیم کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا بذریعۂ اسکائپ اجلاس ہوا جس میں مختلف سطح کی مجلس رابطہ اور شعبہ تعلیم
کے ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ریجن نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ذمہ داراسلامی
بہنوں کو لاک ڈاؤن کے دوران شخصیات سے کیسے
رابطہ کرنا ہے اور اس وبائی بیماری کے دوران مدنی کام کو کیسے پھیلایا جائےاس
حوالے سے نکات فراہم کئے۔