22 جمادی الاخر, 1446 ہجری
یوکےبریڈفورڈ ریجن کی مغربی یارکشائر
کابینہ میں آٹھ مقامات پر جنت کا راستہ کورس
Sun, 23 Feb , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسزکے زیر اہتمام
فروری 2020ء کو یوکےبریڈفورڈ ریجن کی مغربی
یارکشائر کابینہ (West Yorkshire) میں آٹھ مقامات
پرBD3) ، BD7، BD9، LEEDS، HALIFAX ، MIDDLESBROUGH ، KEIGHLEY ، (NEWCASTLE پر” جنّت کا راستہ“ کورس
کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 103 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغاتِ
دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرے بیانات کئے اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی
انعامات کی اہمیت ،نیت کی اہمیت، نیت کیسے کی جائے اور 63 مدنی انعامات کی درجہ
بندی سے متعلق آگاہی فراہم کی۔