22 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکےبریڈفورڈ ریجن میں One Day Workshop” فیضان عمرہ “ کورس کا انعقاد کیا گیا جس میں 32اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور کورس میں شریک
اسلامی بہنوں کو عمرہ کے مسائل اور عمرے کے طریقے سے متعلق آگاہی فراہم کی۔ اس کورس میں سفرِمدینہ
پر جانے والی خوش نصیب اسلامی بہنیں بھی
شامل تھیں۔