8 رجب المرجب, 1446 ہجری
والدین کے
ساتھ سوشل میڈیا ورکشاپ کی کامیابی کےبعد اب یوکے
بریڈ فورڈ ریجن میں ایک بار پھر اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام 4 جولائی2020ء کو 11
سے 19 سال کی بہنوں کے لئےانگلش میں”سوشل میڈیا ورکشاپ “ شروع کیا جائے گا،اس
کا دورانیہ دو گھنٹے ہے۔
اس آن لائن شارٹ کورس میں ایڈمیشن کے لئے اس میل
آئی ڈی پر رابطہ کرسکتے ہیں۔