30 جمادی الاخر, 1446 ہجری
29 اکتوبر 2024ء کو بیرونِ ملک کینیڈا میں
دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے والے دینی کاموں کے سلسلے میں ایک مدنی مشورہ منعقد ہوا
جس میں برمپٹن شہر (Brampton City) کی ذمہ دار اسلامی بہنیں شریک ہوئیں۔
ذمہ دار
اسلامی بہنوں کی تربیت و رہنمائی کے لئے کینیڈا کی سب کانٹیننٹ نگران اسلامی بہن
نے مختلف موضوعات پر تبادلۂ خیال کیا جن میں سے بعض درج ذیل ہیں:
٭دینی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ ٭دینی کام
بالخصوص بچیوں کے اجتماعات منعقد کروانا٭مقامی زبان میں اسلامی بہنوں کے اجتماعات
کروانا٭ماہانہ یوتھ سیشنز کروانا٭نیک اعمال رسالہ کارکردگی بڑھانا٭مدنی پھول برائے
ٹیلی تھون 2024ء کے اہداف کا فالو اپ ۔