22 شوال المکرم, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس تجہیز و تکفین کے زیر اہتمام پچھلے
دنو ں مرادآباد زون کی بھوج پور کابینہ
میں تجہیزو تکفین تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم وبیش 25 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک
اسلامی بہنوں کو غسل و کفن کا درست طریقہ
سکھایا نیز ان اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور
ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔