12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				آسٹریلیا کی سڈنی کابینہ کی ڈویژن بلیک ٹاؤن  کے علاقے ماؤنٹ ڈریوڈ میں سنتوں بھرا اجتماع
										
									
								
                                								
									
									
																											Tue, 8 Sep , 2020
									
                                
																
								5 years ago
								
								
								
							دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 02ستمبر2020 ء کو آسٹریلیا کی سڈنی کابینہ کی ڈویژن بلیک
ٹاؤن  کے علاقے ماؤنٹ ڈریوڈ میں سنتوں بھرا اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں 11
اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
 مبلغہ دعوت اسلامی نے ’’وقت کی اہمیت‘‘ کے موضوع
پر بیان فرمایا۔ اعلانات میں مکتبۃ
المدینہ سے کتب حاصل کرنے ، شارٹ کورسز کرنے کی ترغیب دلائی گئی نیز آخر میں دعا کی سعادت حاصل ہوئی۔
            Dawateislami