29 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ ایف جی آر ایف کی جانب سے برمنگھم برطانیہ میں مدنی مشورے کا
انعقاد
Wed, 21 Feb , 2024
286 days ago
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ ایف
جی آر ایف کی جانب سے برمنگھم برطانیہ میں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں ایف جی آر ایف کے ویسٹ مڈلینڈز یوکے کے ذمہ دار
اسلامی بھائی شریک ہوئے ۔
نگران ویلز ایف
جی آر ایف حاجی سید فضیل رضا عطاری نے شعبے کے تحت موجودہ پیش رفت، آئندہ واقعات اور 2024ء کے
اہداف پر تبادلۂ خیال کرتے ہوئے پلانگ طے کی۔(کانٹینٹ:رمضان
رضا عطاری مدنی )