دعوت اسلامی کے زیراہتمام گزشتہ دنوں  یوکے برمنگھم ریجن میں مختلف مقامات کوونٹری، نارتھ برمنگھم، ایسٹ برمنگھم، سینٹرل برمنگھم، ساؤتھ برمنگھم، بلیک کنٹری،وسٹر، سینڈول،اسٹوک(Coventry, North Birmingham, East birmingham, South Birmingham, Central Birmingham, Black Country, Walsall, Telford, Worcester, Sandwell, Stoke)میں آن لائن سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیاجن میں کم وبیش 348 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے”قبولیت دعا مع دعا مانگنے کا طریقہ“ کے موضوع پر بیان بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو متفرق روحانی علاج بتائے جبکہ 100 مرتبہ یا سَمِیعُ کا اجتماعی ورد بھی کروایا۔