10 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیراہتمام 10 تا 16 فروری2021ء تک یوکے
برمنگھم ریجن میں مختلف مقامات کوونٹری، نارتھ برمنگھم، ایسٹ برمنگھم، سینٹرل
برمنگھم، ساؤتھ برمنگھم، بلیک کنٹری،روسٹر، سینڈول،اسٹوک، والسال، پیٹر برو، ناٹنگھم
، برٹن، لیسٹر، ڈربی(Coventry, North
Birmingham, East Birmingham, South Birmingham, Central Birmingham, Black Coventry, Worcester
Sandwell, Stoke, Walsall, Peterborough, Nottingham, Burton, Leicester, Derby)میں آن لائن سنتوں
بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں
کم وبیش 975 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی
نے”جھگڑے کے نقصانات“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک
اسلامی بہنوں کو جھگڑے کے آفات اور صلح کے فوائد پر اہم نکات پیش کئے نیز اسلامی
بہنوں کو غصہ آجانے پر صبر کرنے کے فضائل بیان کئے۔