6 رجب المرجب, 1446 ہجری
ریجن برمنگھم
میں ریجن نگران کا اپنی مشاورت اسلامی بہنوں کے ہمراہ بذریعہ اسکائپ اجلاس
Mon, 29 Jun , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی
کے زیراہتمام 27 جون 2020ء کو ریجن برمنگھم میں ریجن نگران کا اپنی مشاورت اسلامی
بہنوں کے ہمراہ بذریعہ اسکائپ اجلاس ہوا جس میں 9 ریجن مشاورت نے شرکت کی۔ ریجن
نگران نے اپنا اخلاق و کردار ستھرا کرنے، خوف رکھنے کے مدنی پھول عطا فرمائے نیز اجلاس
میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورمشاورت کے
شعبوں کو مزید مضبوط بنانے کے حوالے سے تنظیمی
نکات بیان کئے۔