12 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے برمنگھم ریجن ایسٹ برمنگھم، نارتھ برمنگھم، سینٹرل برمنگھم اور کوونٹری (East Birmingham, North Birmingham, Central
Birmingham and Coventry ) ڈویژنز میں دینی
حلقوں کے سیشن ہوئے جن میں کم وبیش 104اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ
دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور دینی حلقوں میں شریک اسلامی بہنوں کو تربیت کے حوالے سے مختلف قسم کے نکات پیش کئے، آخر میں
اجتماعی دعا کا سلسلہ ہوا۔