12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				برمنگھم اور
لندن میں غسل میت کی تربیت لینے والی اسلامی بہنوں کے ٹیسٹ کا سلسلہ
										
									
								
                                								
									
									
																											Sun, 10 Jan , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							اسلامی بہنوں کی مجلس  کفن دفن کے زیرِ اہتمام دسمبر 2020ء میں یوکےکے
شہروں برمنگھم اور لندن میں بذریعہ انٹر نیٹ غسل میت کی تربیت لینے والی اسلامی
بہنوں میں سے 7اسلامی بہنوں نے ٹیسٹ میں
کامیابی حاصل کی۔
 ان کا
تعلق کوونٹری ، سلاؤ اور لوٹن ( Coventry,
Slough and Luton) شہروں سے ہے۔ کامیاب ہونے والی اسلامی بہنوں نےنیت کی کہ وہ اللہ کی رضا کے لئے فی سبیل للہ میتوں کو غسل دیں
گی۔
            Dawateislami