12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				ملک نیپال کے صوبہ لومبینی میں قائم ڈویژن بھیرہوامیں
مقامی ذمہ داران کا مدنی مشورہ
										
									
								
                                								
									
									
																											Sat, 9 Sep , 2023
									
                                
																
								2 years ago
								
								
								
							ملک نیپال کے صوبہ لومبینی(Lumbini Province) میں قائم ڈویژن بھیرہوا(Bhairahawa) میں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں مقامی ذمہ دار
اسلامی بہنوں کی شرکت رہی۔
تفصیلات کے مطابق دینی کاموں کے سلسلے میں نیپال
دورے پر موجود نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے اس مدنی مشورے میں دعوتِ
اسلامی کے تحت نیپال میں ہونے والے دینی کاموں کا جائزہ لیا اور آن لائن فیضانِ
شریعت کورس کروانے پر مشاورت کی۔مدنی مشورے کے آخر میں اسلامی بہنوں نے نگرانِ
عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہنوں سے ملاقات کی۔
            Dawateislami