12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				بیرونِ ملک یوکے  میں بنگالی لینگویج کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ
										
									
								
                                								
									
									
																											Wed, 26 Jul , 2023
									
                                
																
								2 years ago
								
								
								
							بیرونِ ملک یوکے  میں اسلامی بہنوں کے درمیان ہونے والے دینی
کاموں کے حوالے سے گزشتہ روزبنگالی لینگویج کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا  ماہانہ مدنی مشورہ ہوا۔
اس موقع پر مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے نیکی کی دعوت
کے فضائل بیان کئے اور دیگر اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت دینے کی ترغیب دلائی نیز
ذمہ دار اسلامی بہنوں کو ”جنت اور دوزخ“ کورس کرنے کا ذہن دیا جس پر انہوں
نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔ 
            Dawateislami