دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 7  اکتوبر 2022ء کو موزمبیق بیئرامیں دینی کام کے سلسلے میں بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورہ ہوا جس میں پاکستان سے سفر کرکے جانے والی اسلامی بہن اور ساؤدرن ریجن نگران اسلامی بہن نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں نگران عالمی مجلس مشاورت اسلامی بہن نے موزمبیق بیئرامیں سنتوں بھرے اجتماعات شروع کرنے اور مدرسۃ المدینہ گرلز کےآغاز کے طریقہ کار سے متعلق نکات پر گفتگو کرتے ہوئے اہدف دئیے۔