1 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت مجلس بین الاقوامی امور کی اسلامی بہنوں کا ہفتہ وار
مدنی مشورہ بذریعہ اسکائپ
Wed, 10 Mar , 2021
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں عالمی مجلس
اورمجلس بین الاقوامی امور کی اسلامی
بہنوں کا بذریعہ اسکائپ ہفتہ وار مدنی مشورہ منعقد ہواجس میں ملک و بیرون ملک کی مقیم اراکین عالمی مجلس اور
اراکین مجلس بین الاقوامی امور کی اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
عالمی
مجلس کی نگران اسلامی بہن نے مختلف موضوعات پر نکات دیئے اور ان نکات کو ذیلی سطح تک
پہنچانے کا ہدف دیا ۔ بعد ازاں اراکین نے
دینی کاموں کی ترقی کے لئے مشورے دیئے اور اپنے اپنے مسائل پیش کئے جن پر باہمی
مشاورت سے نکات بنائے گئے ۔