12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
                                دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام  پچھلے دنوں ڈھاکہ
بنگلہ دیش ساؤدرن افریقہ ریجن نگران کا بوٹسواناکی ملک نگران چٹاگانگ نارتھ کی
4کابینہ نگران راج شاہی اور فنی زون کی زون نگران  اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ ہواجس میں ٹیلی
تھون مہم میں بھرپور حصہ ملانے کی ترغیب  دلائی گئی اور مشاورت  کو مکمل کرنے کا ہدف
کرنے کا ذہن  دیا گیا۔
                                
							
            Dawateislami